Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 11

Tafseer
  1. فَاعْتَرَفُوْا بِذَنْۢبِهِمْ١ۚ فَسُحْقًا لِّاَصْحٰبِ السَّعِیْرِ﴿11﴾

    1. فَاعْتَرَفُوْاتو وہ اعتراف کرلیں گے
    2. بِذَنْۢبِهِمْاپنے گناہوں کا
    3. فَسُحْقًاتو لعنت ہے۔ دوری ہے
    4. لِّاَصْحٰبِ السَّعِيْرِدوزخ والوں کے لیے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اس طرح وہ اپنے قصورکا 17 خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُلْک 17 قصور کا لفظ واحد استعمال ہوا ہے۔ اس کے معنی یہ ہیں کہ اصل قصور جس کی بنا پر وہ جہنم کے مستحق ہوئے رسولوں کا جھٹلانا اور ان کی پیروی سے انکار کرنا ہے۔ باقی سارے گناہ اسی کی فرع ہیں۔
Tafheem-ul-Quran - 67 : 11