Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 20

Tafseer
  1. اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْ یَنْصُرُكُمْ مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ١ؕ اِنِ الْكٰفِرُوْنَ اِلَّا فِیْ غُرُوْرٍۚ﴿20﴾

    1. اَمَّنْ هٰذَایا کون ہے یہ
    2. الَّذِيْجو
    3. هُوَ جُنْدٌ لَّكُمْوہ لشکر ہو تمہارا
    4. يَنْصُرُكُمْجو مدد کرے تمہاری
    5. مِّنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِرحمن کے سوا
    6. اِنِ الْكٰفِرُوْنَنہیں ہیں کافر
    7. اِلَّامگر
    8. فِيْ غُرُوْرٍدھوکے میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ 31 حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُلْک 31 دوسرا ترجمہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ " رحمان کے سوا وہ کون ہے جو تمہارا لشکر بنا ہوا تمہاری دستگیری کرتا ہو "۔ ہم نے متن میں جو ترجمہ کیا ہے وہ آگے کے فقرے سے مناسبت رکھتا ہے، اور اس دوسرے ترجمہ کی مناسبت پچھلے سلسلہ کلام سے ہے۔
Tafheem-ul-Quran - 67 : 20