Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 21

  1. اَمَّنْ هٰذَا الَّذِیْ یَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهٗ١ۚ بَلْ لَّجُّوْا فِیْ عُتُوٍّ وَّ نُفُوْرٍ﴿21﴾

    1. اَمَّنْ هٰذَا الَّذِيْیا کون ہے وہ جو
    2. يَرْزُقُكُمْرزق دے گا تم کو
    3. اِنْ اَمْسَكَاگر تھام لیا۔ روک لیا
    4. رِزْقَهٗاس نے رزق اپنا
    5. بَلْ لَّجُّوْابلکہ وہ اڑے ہوئے ہیں
    6. فِيْ عُتُوٍّسرکشی میں
    7. وَّنُفُوْرٍبھاگنے میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں
Tafheem-ul-Quran - 67 : 21