تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 24
Tafseerقُلْ هُوَ الَّذِیْ ذَرَاَكُمْ فِی الْاَرْضِ وَ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ﴿24﴾
- قُلْکہہ دیجئے
- هُوَ الَّذِيْوہ اللہ وہ ذات ہے
- ذَرَاَكُمْجس نے پھیلایا تم کو
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَاِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَاور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔ 34
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُلْک 34
یعنی مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کر کے ہر گوشہ زمین سے گھیر لائے جاؤ گے اور اس کے سامنے حاضر کردیے جاؤ گے۔