Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 67. Al-Mulk · Ayah 6

Tafseer
  1. وَ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ١ؕ وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ﴿6﴾

    1. وَلِلَّذِيْنَ كَفَرُوْااور ان لوگوں کے لیے جنہوں نے کفر کیا
    2. بِرَبِّهِمْاپنے رب کے ساتھ
    3. عَذَابُعذاب ہے
    4. جَهَنَّمَجہنم کا
    5. وَبِئْسَ الْمَصِيْرُاور کتنا برا ہے ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے 12 ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُلْک 12 یعنی انسان ہوں، یا شیطان، جن لوگوں نے بھی اپنے رب سے کفر کیا ہے ان کا یہ انجام ہے (رب سے کفر کرنے کے مفہوم کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد اول، البقرہ، حاشیہ 121، النساء، حاشیہ 178، جلد سوم، الکہف، حاشیہ 39، جلد چہارم، المومن، حاشیہ، 3۔