Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 26

  1. فَلَمَّا رَاَوْهَا قَالُوْۤا اِنَّا لَضَآلُّوْنَۙ﴿26﴾

    1. فَلَمَّاتو جب
    2. رَاَوْهَاانہوں نے دیکھا اس کو
    3. قَالُوْٓاکہنے لگے
    4. اِنَّا لَضَآلُّوْنَبیشک ہم البتہ بھٹک گئے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے "ہم راستہ بھول گئے ہیں