تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 27
Tafseerبَلْ نَحْنُ مَحْرُوْمُوْنَ﴿27﴾
- بَلْ(نہیں) بلکہ
- نَحْنُہم
- مَحْرُوْمُوْنَمحروم کردئیے گئے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے۔“ 16
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقَلَم 16
یعنی پہلے تو انہیں باغ کو دیکھ کر یقین نہ آیا کہ یہ انہی کا باغ ہے اور کہنے لگے شاید ہم راستہ بھول کر کسی اور جگہ آئے ہیں۔ پھر غور کیا اور معلوم ہوا کہ یہ ان کا اپنا باغ ہی ہے تو چیخ اٹھے کہ ہماری قسمت پھوٹ گئی۔