Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 68. Al-Qalam · Ayah 7

  1. اِنَّ رَبَّكَ هُوَ اَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِیْلِهٖ١۪ وَ هُوَ اَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِیْنَ﴿7﴾

    1. اِنَّ رَبَّكَبیشک رب تیرا
    2. هُوَ اَعْلَمُوہ زیادہ جانتا ہے
    3. بِمَنْ ضَلَّاس کو جو بھٹک گیا
    4. عَنْ سَبِيْلِهٖاس کے راستے سے
    5. وَهُوَ اَعْلَمُاور وہ زیادہ جانتا ہے
    6. بِالْمُهْتَدِيْنَہدایت پانے والوں کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
تمہارا رب اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں
Tafheem-ul-Quran - 68 : 7