تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 6
وَ اَمَّا عَادٌ فَاُهْلِكُوْا بِرِیْحٍ صَرْصَرٍ عَاتِیَةٍۙ﴿6﴾
- وَاَمَّا عَادٌاور رہے عاد
- فَاُهْلِكُوْاپس وہ ہلاک کیے گئے
- بِرِيْحٍساتھ ایک ہوا کے
- صَرْصَرٍپالے والی۔ تند
- عَاتِيَةٍسرکش ۔ حد سے نکلنے والی
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئے