تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 69. Al-Haaqqa · Ayah 7
سَخَّرَهَا عَلَیْهِمْ سَبْعَ لَیَالٍ وَّ ثَمٰنِیَةَ اَیَّامٍ١ۙ حُسُوْمًا١ۙ فَتَرَى الْقَوْمَ فِیْهَا صَرْعٰى١ۙ كَاَنَّهُمْ اَعْجَازُ نَخْلٍ خَاوِیَةٍۚ﴿7﴾
- سَخَّرَهَامسلط کردیا اس کو
- عَلَيْهِمْان پر
- سَبْعَ لَيَالٍساتھ راتوں تک
- وَّثَمٰنِيَةَاور آٹھ
- اَيَّامٍدن
- حُسُوْمًاپے درپے۔ مسلسل
- فَتَرَى الْقَوْمَتو تم دیکھتے لوگوں کو۔ قوم کو
- فِيْهَا صَرْعٰىاس میں گرے ہوئے ہیں
- كَاَنَّهُمْگویا کہ وہ
- اَعْجَازُتنے ہیں
- نَخْلٍکھجور کے درخت کے
- خَاوِيَةٍخالی۔ کھوکھلے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اللہ تعالیٰ نے اُس کو مسلسل سات رات اور آٹھ دن اُن پر مسلط رکھا (تم وہاں ہوتے تو) دیکھتے کہ وہ وہاں اِس طرح پچھڑے پڑے ہیں جیسے وہ کھجور کے بوسیدہ تنے ہوں