Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 154

  1. وَ لَمَّا سَكَتَ عَنْ مُّوْسَى الْغَضَبُ اَخَذَ الْاَلْوَاحَ١ۖۚ وَ فِیْ نُسْخَتِهَا هُدًى وَّ رَحْمَةٌ لِّلَّذِیْنَ هُمْ لِرَبِّهِمْ یَرْهَبُوْنَ﴿154﴾

    1. وَاور
    2. لَمَّاجب
    3. سَكَتَٹھہرا (فرد ہوا)
    4. عَنْسے۔ کا
    5. مُّوْسَىموسیٰ
    6. الْغَضَبُغصہ
    7. اَخَذَلیا۔ اٹھا لیا
    8. الْاَلْوَاحَتختیاں
    9. وَاور
    10. فِيْ نُسْخَتِهَاان کی تحریر میں
    11. هُدًىہدایت
    12. وَّرَحْمَةٌاور رحمت
    13. لِّلَّذِيْنَان لوگوں کے لیے جو
    14. هُمْوہ
    15. لِرَبِّهِمْاپنے رب سے
    16. يَرْهَبُوْنَڈرتے ہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
پھر جب موسیٰؑ کا غصہ ٹھنڈا ہوا تو اس نے وہ تختیاں اٹھا لیں جن کی تحریر میں ہدایت اور رحمت تھی اُن لوگوں کے لیے جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں