تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 153
وَ الَّذِیْنَ عَمِلُوا السَّیِّاٰتِ ثُمَّ تَابُوْا مِنْۢ بَعْدِهَا وَ اٰمَنُوْۤا١٘ اِنَّ رَبَّكَ مِنْۢ بَعْدِهَا لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ﴿153﴾
- وَالَّذِيْنَاور جن لوگوں نے
- عَمِلُواعمل کیے
- السَّيِّاٰتِبرے
- ثُمَّپھر
- تَابُوْاتوبہ کی
- مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
- وَاٰمَنُوْٓااور ایمان لائے
- اِنَّبیشک
- رَبَّكَتمہارا رب
- مِنْۢ بَعْدِهَااس کے بعد
- لَغَفُوْرٌبخشنے والا
- رَّحِيْمٌمہربان
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جو لوگ برے عمل کریں پھر توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں تو یقیناً اِس توبہ و ایمان کے بعد تیرا رب درگزر اور رحم فرمانے والا ہے"