تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 19
وَ یٰۤاٰدَمُ اسْكُنْ اَنْتَ وَ زَوْجُكَ الْجَنَّةَ فَكُلَا مِنْ حَیْثُ شِئْتُمَا وَ لَا تَقْرَبَا هٰذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُوْنَا مِنَ الظّٰلِمِیْنَ﴿19﴾
- وَيٰٓاٰدَمُاور اے آدم
- اسْكُنْرہو
- اَنْتَتو
- وَزَوْجُكَاور تیری بیوی
- الْجَنَّةَجنت
- فَكُلَاتم دونوں کھاؤ
- مِنْ حَيْثُجہاں سے
- شِئْتُمَاتم چاہو
- وَلَا تَقْرَبَااور نہ قریب جانا
- هٰذِهِاس
- الشَّجَرَةَدرخت
- فَتَكُوْنَاپس ہوجاؤ گے
- مِنَسے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اے آدمؑ، تو اور تیری بیوی، دونوں اس جنت میں رہو، جہاں جس چیز کو تمہارا جی چاہے کھاؤ، مگر اس درخت کے پاس نہ پھٹکنا ورنہ ظالموں میں سے ہو جاؤ گے"