تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 62
اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنْصَحُ لَكُمْ وَ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿62﴾
- اُبَلِّغُكُمْمیں پہنچاتا ہوں تمہیں
- رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
- رَبِّيْاپنا رب
- وَاَنْصَحُاور نصیحت کرتا ہوں
- لَكُمْتمہیں
- وَاَعْلَمُاور جانتا ہوں
- مِنَسے
- اللّٰهِاللہ
- مَاجو
- لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
تمہیں اپنے رب کے پیغامات پہنچاتا ہوں، تمہارا خیر خواہ ہوں اور مجھے اللہ کی طرف سے وہ کچھ معلوم ہے جو تمھیں معلوم نہیں ہے