تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 62

  1. اُبَلِّغُكُمْ رِسٰلٰتِ رَبِّیْ وَ اَنْصَحُ لَكُمْ وَ اَعْلَمُ مِنَ اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ﴿62﴾

    1. اُبَلِّغُكُمْمیں پہنچاتا ہوں تمہیں
    2. رِسٰلٰتِپیغام (جمع)
    3. رَبِّيْاپنا رب
    4. وَاَنْصَحُاور نصیحت کرتا ہوں
    5. لَكُمْتمہیں
    6. وَاَعْلَمُاور جانتا ہوں
    7. مِنَسے
    8. اللّٰهِاللہ
    9. مَاجو
    10. لَا تَعْلَمُوْنَتم نہیں جانتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تمہیں اپنے پروردگار کے پیغام پہنچاتا ہوں اور تمہاری خیرخواہی کرتا ہوں اور مجھ کو خدا کی طرف سے ایسی باتیں معلوم ہیں جن سے تم بےخبر ہو