Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 11

Tafseer
  1. یُّبَصَّرُوْنَهُمْ١ؕ یَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ یَفْتَدِیْ مِنْ عَذَابِ یَوْمِئِذٍۭ بِبَنِیْهِۙ﴿11﴾

    1. يُّبَصَّرُوْنَهُمْوہ دکھائے جائیں گے ان کو
    2. يَوَدُّچاہے گا
    3. الْمُجْرِمُمجرم
    4. لَوْ يَفْتَدِيْکاش فدیے میں دے دے
    5. مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۢاس دن کے عذاب سے
    6. بِبَنِيْهِاپنے بیٹے کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
حالانکہ وہ ایک دُوسرے کو دکھائے جائیں گے۔ 11 مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَعَارِج 11 یعنی ایسا نہ ہوگا کہ وہ ایک دوسرے کو دیکھ نہیں رہے ہوں گے اس لیے نہ پوچھیں گے نہیں، ہر ایک آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں گا کہ دوسرے پر کیا بن رہی ہے اور پھر وہ اسے نہ پوچھے گا، کیونکہ اس کو اپنی ہی پڑی ہوگی۔