تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 18
Tafseerوَ جَمَعَ فَاَوْعٰى﴿18﴾
- وَجَمَعَاور جمع کیا
- فَاَوْعٰىپھر سمیٹ کر رکھا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا۔ 12
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَعَارِج 12
یہاں بھی سورة الحاقہ 33۔ 34 کی طرح آخرت میں آدمی کے برے انجام کے دو وجوہ بیان کیے گئے ہیں۔ ایک حق سے انحراف اور ایمان لانے سے انکار۔ دوسرے دنیا پرستی اور بخل، جس کی بنا پر آدمی مال جمع کرتا ہے اور اسے کسی بھلائی کے کام میں خرچ نہیں کرتا۔