تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 21
وَّ اِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًاۙ﴿21﴾
- وَّاِذَااور جب
- مَسَّهُپہنچتی ہے اس کو
- الْخَيْرُبھلائی
- مَنُوْعًابخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے