Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 22

Tafseer
  1. اِلَّا الْمُصَلِّیْنَۙ﴿22﴾

    1. اِلَّا الْمُصَلِّيْنَسوائے نمازیوں کے
Translation · Tafheem-ul-Quran
مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں)جو نماز پڑھنے والے ہیں، 14
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَعَارِج 14 کسی شخص کا نماز پڑھنا لازماً یہ معنی رکھتا ہے کہ وہ اللہ اور اس کے رسول اور اس کی کتاب اور آخرت پر ایمان بھی رکھتا ہے اور اپنے اس ایمان کے مطابق عمل بھی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔