Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 70. Al-Ma'aarij · Ayah 26

Tafseer
  1. وَ الَّذِیْنَ یُصَدِّقُوْنَ بِیَوْمِ الدِّیْنِ۪ۙ﴿26﴾

    1. وَالَّذِيْنَاور وہ لوگ
    2. يُصَدِّقُوْنَجو تصدیق کرتے ہیں
    3. بِيَوْمِ الدِّيْنِروز جزا کی
Translation · Tafheem-ul-Quran
جو روزِ جزا کو بر حق مانتے ہیں، 17
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمَعَارِج 17 یعنی دنیا میں اپنے آپ کو غیر ذمہ دار اور غیر جواب دہ نہیں سمجھتے، بلکہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ وہ ایک دن انہیں اپنے خدا کے حضور حاضر ہو کر اپنے اعمال کا حساب دینا ہوگا۔