تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 71. Nooh · Ayah 21
قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ اِنَّهُمْ عَصَوْنِیْ وَ اتَّبَعُوْا مَنْ لَّمْ یَزِدْهُ مَالُهٗ وَ وَلَدُهٗۤ اِلَّا خَسَارًاۚ﴿21﴾
- قَالَ نُوْحٌکہا نوح نے
- رَّبِّاے میرے رب
- اِنَّهُمْ عَصَوْنِيْبیشک انہوں نے میری نافرمانی کی
- وَاتَّبَعُوْااور پیروی کی
- مَنْ لَّمْاس کی جو نہیں
- يَزِدْهُاضافہ کیا اس کو
- مَالُهٗاس کے مال نے
- وَوَلَدُهٗٓاور اس کی اولاد نے
- اِلَّا خَسَارًامگر خسارے میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اُنہوں نے میری بات رد کر دی اور اُن (رئیسوں) کی پیروی کی جو مال اور اولاد پا کر اور زیادہ نامراد ہو گئے ہیں