Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 71. Nooh · Ayah 26

  1. وَ قَالَ نُوْحٌ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى الْاَرْضِ مِنَ الْكٰفِرِیْنَ دَیَّارًا﴿26﴾

    1. وَقَالَ نُوْحٌاور کہا نوح نے
    2. رَّبِّ لَا تَذَرْاے میرے رب نہ تو چھوڑ
    3. عَلَيپر
    4. الْاَرْضِزمین (پر)
    5. مِنَ الْكٰفِرِيْنَکافروں میں سے
    6. دَيَّارًاکوئی بسنے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور نوحؑ نے کہا، "میرے رب، اِن کافروں میں سے کوئی زمین پر بسنے والا نہ چھوڑ
Tafheem-ul-Quran - 71 : 26