تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 72. Al-Jinn · Ayah 19
Tafseerوَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا٢ؕ۠ع﴿19﴾
- وَّاَنَّهٗ لَمَّااور یہ کہ جب
- قَامَ عَبْدُ اللّٰهِکھڑا ہوا اللہ کا بندہ
- يَدْعُوْهُکہ وہ اس کی عبادت کرے
- كَادُوْاقریب تھا
- يَكُوْنُوْنَوہ ہوجائیں
- عَلَيْهِاس پر
- لِبَدًا(حلقہ در حلقہ)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور یہ کہ جب اللہ بندہ 20 اُس کو پکارنے کے لیے کھڑا ہوا تو لوگ اُس پر ٹُوٹ پڑنے کے لیے تیار ہوگئے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْجِنّ 20
اللہ کے بندے سے مراد یہاں رسول اللہ ﷺ ہیں۔