تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 73. Al-Muzzammil · Ayah 12
Tafseerاِنَّ لَدَیْنَاۤ اَنْكَالًا وَّ جَحِیْمًاۙ﴿12﴾
- اِنَّ لَدَيْنَآبیشک ہمارے ہاں
- اَنْكَالًاعذاب
- وَّجَحِيْمًااور دہکتی آگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہمارے پاس (اِن کے لیے) بھاری بیڑیاں ہیں 13 اور بھڑکتی ہوئی آگ
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُزَّمِّل 13
جہنم میں بھاری بیڑیاں مجرموں کے پاؤں میں اس لیے نہیں ڈالی جائیں گی کہ وہ بھاگ نہ سکیں، بلکہ اس لیے ڈالی جائیں گی کہ وہ اٹھ نہ سکیں۔ یہ فرار سے روکنے کے لیے نہیں بلکہ عذاب کے لیے ہوں گی۔