Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 10

Tafseer
  1. عَلَى الْكٰفِرِیْنَ غَیْرُ یَسِیْرٍ﴿10﴾

    1. عَلَي الْكٰفِرِيْنَکافروں پر
    2. غَيْرُ يَسِيْرٍنہ آسان
Translation · Tafheem-ul-Quran
کافروں کے لیے ہلکا نہ ہوگا۔ 9
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُدَّثِّر 9 اس ارشاد سے خود بخود یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ وہ دن ایمان لانے والوں کے لیے ہلکا ہوگا اور اس کی سختی صرف حق کا انکار کرنے والوں کے لیے مخصوص ہوگی۔ مزید براں یہ ارشاد اپنے اندر یہ مفہوم بھی رکھتا ہے کہ اس دن کی سختی کافروں کے لیے مستقل سختی ہوگی، وہ ایسی سختی نہ ہوگی جس کے بعد کبھی اس کے نرمی سے بدل جانے کی امید کی جاسکتی ہو۔
Tafheem-ul-Quran - 74 : 10