تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 16
كَلَّا١ؕ اِنَّهٗ كَانَ لِاٰیٰتِنَا عَنِیْدًاؕ﴿16﴾
- كَلَّا ۭہرگز نہیں
- اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ ہے
- لِاٰيٰتِنَاہماری آیات کا
- عَنِيْدًاعناد رکھنے والا (مخالف)
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہرگز نہیں، وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے