تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 44
Tafseerوَ لَمْ نَكُ نُطْعِمُ الْمِسْكِیْنَۙ﴿44﴾
- وَلَمْاور نہ
- نَكُتھے ہم
- نُطْعِمُہم کھانا کھلاتے
- الْمِسْكِيْنَمحتاجوں کو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے، 34
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُدَّثِّر 34
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ کسی انسان کو بھوک میں مبتلا دیکھنا اور قدرت رکھنے کے باوجود اس کو کھانا نہ کھلانا اسلام کی نگاہ میں کتنا بڑا گناہ ہے کہ آدمی کے دوزخی ہونے کے اسباب میں خاص طور پر اس کا ذکر کیا گیا ہے۔