تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 74. Al-Muddaththir · Ayah 54
Tafseerكَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌۚ﴿54﴾
- كَلَّآہرگز نہیں
- اِنَّهٗ تَذْكِرَةٌبیشک یہ نصیحت
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر گز نہیں، 40 یہ تو ایک نصیحت ہے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُدَّثِّر 40
یعنی ان کا ایسا کوئی مطالبہ ہرگز پورا نہ کیا جائے گا۔