Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 26

Tafseer
  1. كَلَّاۤ اِذَا بَلَغَتِ التَّرَاقِیَۙ﴿26﴾

    1. كَلَّآہاں ہاں
    2. اِذَا بَلَغَتِجب پہنچ جائے
    3. التَّرَاقِيَہنسلی تک
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہر گز نہیں، 18 جب جان حلق تک پہنچ جائے گی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْقِیٰمَة 18 اس " ہرگز نہیں " کا تعلق اسی سلسلہ کلام سے ہے جو اوپر سے چلا آ رہا ہے، یعنی تمہارا یہ خیال غلط ہے کہ تمہیں مر کر فنا ہوجانا ہے اور اپنے رب کے حضور واپس جانا نہیں ہے۔