تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 35
ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ﴿35﴾
- ثُمَّپھر
- اَوْلٰى لَكَافسوس تجھ پر
- فَاَوْلٰىپھر افسوس
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہاں یہ روش تیرے ہی لیے سزاوار ہے اور تجھی کو زیب دیتی ہے۔ 22
Tafheem-ul-Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 35
ثُمَّ اَوْلٰى لَكَ فَاَوْلٰىؕ﴿35﴾