Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 10

  1. اِنَّا نَخَافُ مِنْ رَّبِّنَا یَوْمًا عَبُوْسًا قَمْطَرِیْرًا﴿10﴾

    1. اِنَّا نَخَافُبیشک ہمیں ڈر ہے
    2. مِنْسے
    3. رَّبِّنَااپنا رب
    4. يَوْمًااس دن کا
    5. عَبُوْسًامنہ بگاڑنے والا
    6. قَمْطَرِيْرًانہایت سخت
Translation · Tafheem-ul-Quran
ہمیں تو اپنے رب سے اُس دن کے عذاب کا خوف لاحق ہے جو سخت مصیبت کا انتہائی طویل دن ہوگا