Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 20

Tafseer
  1. وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا﴿20﴾

    1. وَاِذَا رَاَيْتَاور جب تو دیکھے گا
    2. ثَمَّ رَاَيْتَوہاں تو دیکھے گا
    3. نَعِيْمًابڑی نعمت
    4. وَّمُلْكًا كَبِيْرًااور بڑی سلطنت
Translation · Tafheem-ul-Quran
وہاں جِدھر بھی تم نگاہ ڈالو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور ایک بڑی سلطنت کا سروسامان تمہیں نظر آئے گا۔ 22
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدَّهْر 22 یعنی دنیا میں خواہ کوئی شخص فقیر بےنواہی کیوں نہ رہا ہو، جب وہ اپنے اعمال خیر کی بنا پر جنت میں جائے گا تو وہاں اس شان سے رہے گا کہ گویا وہ ایک عظیم الشان سلطنت کا مالک ہے۔
Tafheem-ul-Quran - 76 : 20