تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 19
Tafseerوَ یَطُوْفُ عَلَیْهِمْ وِلْدَانٌ مُّخَلَّدُوْنَ١ۚ اِذَا رَاَیْتَهُمْ حَسِبْتَهُمْ لُؤْلُؤًا مَّنْثُوْرًا﴿19﴾
- وَيَطُوْفُاور گردش کرینگے
- عَلَيْهِمْان پر
- وِلْدَانٌلڑکے
- مُّخَلَّدُوْنَ ۚہمیشہ (نوعمر) رہنے والے
- اِذَا رَاَيْتَهُمْجب تو انہیں دیکھے
- حَسِبْتَهُمْتو انہیں سمجھے
- لُؤْلُؤًاموتی
- مَّنْثُوْرًابکھرے ہوئے
Translation · Tafheem-ul-Quran
ان کے خدمت کے لیے ایسے لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے۔ تم انہیں دیکھو تو سمجھو کہ موتی ہیں جو بکھیر دیے گئے ہیں۔ 21
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدَّهْر 21
تشریح کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد چہارم، الصفت، حاشیہ 26۔ جلد پنجم الطور، حاشیہ 19، الواقعہ حاشیہ 9۔)