تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 4
اِنَّاۤ اَعْتَدْنَا لِلْكٰفِرِیْنَ سَلٰسِلَاۡ وَ اَغْلٰلًا وَّ سَعِیْرًا﴿4﴾
- اِنَّآبیشک ہم
- اَعْتَدْنَاہم نے تیار کیا
- لِلْكٰفِرِيْنَکافروں کے لئے
- سَلٰسِلَا۟زنجیریں
- وَاَغْلٰلًااور طوق
- وَّسَعِيْرًااور دہکتی آگ
Translation · Tafheem-ul-Quran
کفر کرنے والوں کے لیے ہم نے زنجیریں اور طوق اور بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر رکھی ہے