Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 5

Tafseer
  1. اِنَّ الْاَبْرَارَ یَشْرَبُوْنَ مِنْ كَاْسٍ كَانَ مِزَاجُهَا كَافُوْرًاۚ﴿5﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. الْاَبْرَارَنیک بندے
    3. يَشْرَبُوْنَپئیں گے
    4. مِنْسے
    5. كَاْسٍپیالے
    6. كَانَ مِزَاجُهَااس میں آمیزش ہوگی
    7. كَافُوْرًاکافور کی
Translation · Tafheem-ul-Quran
نیک لوگ 6 (جنّت میں)شراب کے ایسے ساغر پئیں گے جن میں آبِ کافور کی آمیزش ہوگی
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الدَّهْر 6 اصل میں لفظ ابرار استعمال ہوا ہے جس سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کی اطاعت کا حق ادا کیا ہو، اس کے عائد کیے ہوئے فرائض بجا لائے ہوں، اور اس کے منع کیے ہوئے افعال سے اجتناب کیا ہو۔
Tafheem-ul-Quran - 76 : 5