تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 21
Tafseerفَجَعَلْنٰهُ فِیْ قَرَارٍ مَّكِیْنٍۙ﴿21﴾
- فَجَعَلْنٰهُپھر ہم نے اسے رکھا
- فِيْمیں
- قَرَارٍ مَّكِيْنٍایک محفوظ جگہ
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور ایک مقرر مدت تک12
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 11
اصل الفاظ ہیں قدر معلوم۔ اس کا صرف یہی مطلب نہیں ہے کہ وہ مدت مقرر ہے، بلکہ اس میں یہ مفہوم بھی شامل ہے کہ اس کی مدت اللہ ہی کو معلوم ہے۔ کسی بچے کے متعلق کسی ذریعہ سے بھی انسان کو یہ معلوم نہیں ہوسکتا کہ وہ کتنے مہینے، کتنے گھنٹے اور کتنے منٹ اور سکنڈ ماں کے پیٹ میں رہے گا، اور اس کا ٹھیک وقت ولادت کیا ہوگا۔ اللہ ہی نے ہر بچے کے لیے ایک خاص مدت مقرر کی ہے اور وہی اس کو جانتا ہے۔