تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 22
Tafseerاِلٰى قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍۙ﴿22﴾
- اِلٰىتک
- قَدَرٍ مَّعْلُوْمٍوقت معین
Translation · Tafheem-ul-Quran
اُسے ایک محفوظ جگہ ٹھیرائے رکھا؟
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 12
یعنی رحم مادر، جس میں استقرار حمل ہوتے ہی بچے کو اتنی مضبوطی کے ساتھ جمایا جاتا ہے اور اتنے انتظامات اس کی حفاظت اور پرورش کے کیے جاتے ہیں کہ کسی شدید حادثے کے بغیر اس کا اسقاط نہیں ہو سکتا، اور مصنوعی اسقاط کے لیے بھی غیر معمولی تدابیر اختیار کرنی پڑتی ہیں جو فن طب کی جدید ترقیات کے باوجود خطرے اور نقصان سے خالی نہیں ہیں۔