تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 29
Tafseerاِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى مَا كُنْتُمْ بِهٖ تُكَذِّبُوْنَۚ﴿29﴾
- اِنْطَلِقُوْٓاتو تم چلو
- اِلٰىطرف
- مَا كُنْتُمْ بِهٖجس کو تم تھے
- تُكَذِّبُوْنَتم جھٹلاتے
Translation · Tafheem-ul-Quran
17 چلو اب اُسی چیز کی طرف جسے تم جھُٹلایا کرتے تھے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 17
اب آخرت کے دلائل دینے کے بعد یہ بتایا جا رہا ہے کہ جب وہ واقع ہوجائے گی تو وہاں ان منکرین کا حشر کیا ہوگا۔