تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 30
Tafseerاِنْطَلِقُوْۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِیْ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ﴿30﴾
- اِنْطَلِقُوْٓاتم چلو
- اِلٰى ظِلٍّسایہ کی طرف
- ذِيْوالا
- ثَلٰثِ شُعَبٍتین شاخیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے، 18
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْمُرْسَلٰت 18
سائے سے مراد دھوئیں کا سایہ ہے۔ اور تین شاخوں کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی بہت بڑا دھواں اٹھتا ہے تو اوپر جا کر وہ کئی شاخوں میں تقسیم ہوجاتا ہے۔