تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 7
Tafseerوَّ الْجِبَالَ اَوْتَادًا۪ۙ﴿7﴾
- وَّالْجِبَالَاور پہاڑوں کو
- اَوْتَادًامیخیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور پہاڑوں کو میخوں کی طرح گاڑ دیا، 5
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّبَا 5
زمین پر پہاڑ پیدا کرنے کی حکمتوں کے متعلق ملاحظہ ہو تفہیم القرآن جلد دوم، النحل، حاشیہ 12، جلد سوم، النحل، حاشیہ 74۔ جلد ششم، المرسلات، حاشیہ 15۔