تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 78. An-Naba · Ayah 8
Tafseerوَّ خَلَقْنٰكُمْ اَزْوَاجًاۙ﴿8﴾
- وَّخَلَقْنٰكُمْاور پیدا کیا ہم نے تم کو
- اَزْوَاجًاجوڑوں کی شکل میں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور تمہیں(مَردوں اور عورتوں کے) جوڑوں کی شکل میں پیدا کیا، 6
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النَّبَا 6
انسان کو مردوں اور عورتوں کے جوڑوں کی شکل میں پیدا کرنا اپنے اندر جو عظیم حکمتیں رکھتا ہے ان کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو تفہیم القرآن، جلد سوم، الفرقان، حاشیہ 69، الروم، حواشی 28 تا 30۔ جلد چہارم، یسین، حاشیہ 31۔ الشوری، حاشیہ 77۔ الزخرف۔ حاشیہ 12۔ جلد ششم، القیامہ، حاشیہ 25۔