Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 26

Tafseer
  1. اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّمَنْ یَّخْشٰى٢ؕ۠ع﴿26﴾

    1. اِنَّ فِيْ ذٰلِكَیقیناً اس میں
    2. لَعِبْرَةًالبتہ عبرت ہے
    3. لِّمَنْ يَّخْشٰىواسطے اس کے جو ڈرتا ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
در حقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے۔  12
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة النّٰزِعٰت 12 یعنی خدا کے رسول کو جھٹلانے کے اس انجام سے ڈر جو فرعون دیکھ چکا ہے۔