تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 10
وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى وَ لِتَطْمَئِنَّ بِهٖ قُلُوْبُكُمْ١ۚ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿10﴾
- وَمَااور نہیں
- جَعَلَهُبنایا اسے
- اللّٰهُاللہ
- اِلَّامگر
- بُشْرٰيخوشخبری
- وَلِتَطْمَئِنَّتاکہ مطمئن ہوں
- بِهٖاس سے
- قُلُوْبُكُمْتمہارے دل
- وَمَااور نہیں
- النَّصْرُمدد
- اِلَّامگر
- مِنْسے
- عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- عَزِيْزٌغالب
- حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
یہ بات اللہ نے تمہیں صرف اس لیے بتا دی کہ تمہیں خوشخبری ہو اور تمہارے دل اس سے مطمئن ہو جائیں، ورنہ مدد تو جب بھی ہوتی ہے اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے، یقیناً اللہ زبردست اور دانا ہے