تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 9
اِذْ تَسْتَغِیْثُوْنَ رَبَّكُمْ فَاسْتَجَابَ لَكُمْ اَنِّیْ مُمِدُّكُمْ بِاَلْفٍ مِّنَ الْمَلٰٓئِكَةِ مُرْدِفِیْنَ﴿9﴾
- اِذْجب
- تَسْتَغِيْثُوْنَتم فریاد کرتے تھے
- رَبَّكُمْاپنا رب
- فَاسْتَجَابَتو اس نے قبول کرلی
- لَكُمْتمہاری
- اَنِّىْکہ میں
- مُمِدُّكُمْمدد کروں گا تمہاری
- بِاَلْفٍایک ہزار
- مِّنَسے
- الْمَلٰٓئِكَةِفرشتے
- مُرْدِفِيْنَایک دوسرے کے پیچھے (لگاتار)
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور وہ موقع یاد کرو جبکہ تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے جواب میں اس نے فرمایا کہ میں تمہاری مدد کے لیے پے در پے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں