تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 20
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ لَا تَوَلَّوْا عَنْهُ وَ اَنْتُمْ تَسْمَعُوْنَۚۖع﴿20﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اَطِيْعُواحکم مانو
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَلَا تَوَلَّوْااور مت پھرو
- عَنْهُاس سے
- وَاَنْتُمْاور جبکہ تم
- تَسْمَعُوْنَسنتے ہو
Translation · Tafheem-ul-Quran
اے ایمان لانے والو، اللہ اور اُس کے رسُول کی اطاعت کرو اور حکم سُننے کے بعد اس سے سرتابی نہ کرو