تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 22
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِیْنَ لَا یَعْقِلُوْنَ﴿22﴾
- اِنَّبیشک
- شَرَّبدترین
- الدَّوَآبِّجانور (جمع)
- عِنْدَنزدیک
- اللّٰهِاللہ
- الصُّمُّبہرے
- الْبُكْمُگونگے
- الَّذِيْنَجو کہ
- لَا يَعْقِلُوْنَسمجھتے نہیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
یقیناً خدا کے نزدیک بد ترین قسم کے جانور وہ بہرے گُونگے لوگ ہیں17 جو عقل سے کام نہیں لیتے
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة الْاَنْفَال 17
یعنی جو حق سنتے ہیں نہ حق بولتے ہیں۔ جن کے کان اور جن کے منہ حق کے لیے بہرے گونگے ہیں۔