تفہیم القرآن
Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 50
وَ لَوْ تَرٰۤى اِذْ یَتَوَفَّى الَّذِیْنَ كَفَرُوا١ۙ الْمَلٰٓئِكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَ اَدْبَارَهُمْ١ۚ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ﴿50﴾
- وَلَوْاور اگر
- تَرٰٓيتو دیکھے
- اِذْجب
- يَتَوَفَّىجان نکالتے ہیں
- الَّذِيْنَ كَفَرُواجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- الْمَلٰٓئِكَةُفرشتے
- يَضْرِبُوْنَمارتے ہیں
- وُجُوْهَهُمْان کے چہرے
- وَاَدْبَارَهُمْاور ان کی پیٹھ (جمع)
- وَذُوْقُوْااور چکھو
- عَذَابَعذاب
- الْحَرِيْقِبھڑکتا ہوا (دوزخ)
Translation · Tafheem-ul-Quran
کاش تم اُس حالت کو دیکھ سکتے جبکہ فرشتے مقتول کافروں کی رُوحیں قبض کر رہے تھے وہ ان کے چہروں اور ان کے کولھوں پر ضربیں لگاتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے“لو اب جلنے کی سزا بھگتو