Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 61

  1. وَ اِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿61﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. جَنَحُوْاوہ جھکیں
    3. لِلسَّلْمِصلح کی طرف
    4. فَاجْنَحْتو صلح کرلو
    5. لَهَااس کی طرف
    6. وَتَوَكَّلْاور بھروسہ رکھو
    7. عَلَيپر
    8. اللّٰهِاللہ
    9. اِنَّهٗبیشک
    10. هُوَوہ
    11. السَّمِيْعُسننے والا
    12. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور اے نبیؐ، اگر دشمن صلح و سلامتی کی طرف مائل ہوں تو تم بھی اس کے لیے آمادہ ہو جاؤ اور اللہ پر بھروسہ کرو، یقیناً وہی سننے اور جاننے والا ہے