Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 81. At-Takwir · Ayah 2

Tafseer
  1. وَ اِذَا النُّجُوْمُ انْكَدَرَتْ۪ۙ﴿2﴾

    1. وَاِذَا النُّجُوْمُاور جب ستارے
    2. انْكَدَرَتْماند پڑجائیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جب تارے بکھر جائیں گے،2
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّكْوِیْر 2 یعنی وہ بندش جس نے ان کو اپنے اپنے مدار اور مقام پر باندھ رکھا ہے، کھل جائے گی اور سب تارے اور سیارے کائنات میں منتشر ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ انکدار میں کدورت کا مفہوم بھی شامل ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ صرف منتشر ہی نہیں ہو گے بلکہ تاریک بھی ہوجائیں گے۔
Tafheem-ul-Quran - 81 : 2