Surah Introduction

تفہیم القرآن

Tafheem-ul-Quran · 81. At-Takwir · Ayah 3

Tafseer
  1. وَ اِذَا الْجِبَالُ سُیِّرَتْ۪ۙ﴿3﴾

    1. وَاِذَا الْجِبَالُاور جب پہاڑ
    2. سُيِّرَتْچلائے جائیں
Translation · Tafheem-ul-Quran
اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے،3
Tafseer · Tafheem-ul-Quran
سورة التَّكْوِیْر 3 دوسرے الفاظ میں زمین کی وہ کشش بھی ختم ہوجائے گی جس کی بدولت پہاڑ وزنی ہیں اور جمے ہوئے ہیں۔ پس جب وہ باقی نہ رہے گی تو سارے پہاڑ اپنی جگہ سے اکھڑ جائیں گے اور بےوزن ہو کر زمین پر اس طرح چلنے لگیں گے جیسے فضا میں بادل چلتے ہیں۔